داتا گنج بخش علی ہجویری ؒکے عرس میں شرکت کیلئے سائیکل سواروں کا قافلہ حافظ آباد سے روانہ
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒکے عرس مبارک میں شرکت کیلئے حافظ آباد سے سائیکل سواروں کا قافلہ لاہور کیلئے روانہ ہو گیا۔
قافلے کا کسوکی روڈ پر مقامی تاجروں اور شہریوں کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا جہاں عقیدت، محبت اور مہمان نوازی کی مثال قائم کی گئی۔ سفر ی سہولت کیلئے راستے میں استعمال ہونے والا کھانا اور پانی بھی ساتھ فراہم کیا گیا، قافلہ داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments