شافع اور سالک کی کردار کشی پر خاموش نہیں رہیں گے:علی ابرار جوڑا
گجرات(سٹی رپورٹر)سٹی صدر مسلم لیگ (ق)علی ابرار جوڑا ’پولیٹیکل سیکرٹری وفاقی وزیر سالک حسین حافظ عقیل جلیل نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی وڑائچ پر مقدمہ شافع حسین سالک حسین نے نہیں کر ایا شجاعت حسین کے بیٹوں کی کردار کشی پرمسلم لیگ ق خاموش نہیں بیٹھے گی۔
سٹی صدر مسلم لیگ (ق)علی ابرار جوڑا ’پولیٹیکل سیکرٹری وفاقی وزیر سالک حسین حافظ عقیل جلیل نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی وڑائچ پر مقدمہ شافع حسین سالک حسین نے نہیں کر ایا شجاعت حسین کے بیٹوں کی کردار کشی پرمسلم لیگ ق خاموش نہیں بیٹھے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments