سی او کارپوریشن قیصر امین وڑائچ کا عمرہ ادائیگی سے واپسی پر استقبال
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن قیصر امین وڑائچ عمرہ کی ادائیگی کے بعد آفس پہنچ گئے ۔
جہاں پر کارپوریشن ملازمین اور چیئرمین سی بی اے میونسپل کارپوریشن حاجی رحمت انصاری نے اپنے دیگر ساتھیوں بنیامین مٹو،امجد عالی سمیت دیگر نے ہار پہنائے ۔اس موقع پر چیف آفیسر نے کہا کہ جہاں تک ہوسکے اپنے دفتری فرائض ایمانداری سے سر انجام دینے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں محکمہ کی بہتری کیلئے اپنا کردار بھرپور طریقے سے نبھائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments