نوال سعید کی میٹرک امتحان میں تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن

 نوال سعید کی میٹرک امتحان  میں تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)اینجلز سکول سسٹم کی ہونہار طالبہ نوال سعید نے میٹرک امتحان گوجرانوالہ بورڈ میں 1200میں سے 1176نمبر حاصل کر کے تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔

اس شاندار کامیابی پر حکومت پنجاب سے گولڈ میڈل اور بورڈ سے سرٹیفکیٹ ایوارڈ حاصل کیاعلاقہ کی سیاسی سماجی، کاروباری ، تعلیمی شخصیات نے چیئرمین اینجلز سکول سسٹم سلیم یونس چیمہ اور طالبہ کومبارکباد دیتے ہوئے مزید کامیابیوں کی دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...