سیکرٹری صحت کاہسپتال کا دورہ
ملکوال(نمائندہ دنیا نیوز )صوبائی سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ملکوال کا دورہ کیا۔
سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب نے او پی ڈی، ایمرجنسی وارڈ، میڈیسن سٹور اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم طبی سہولیات، ادویات دستیابی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور دیگر پیرا میڈیکل سٹاف کو ہدایت کی کہ بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments