ٹرالہ بجلی کے تاروں سے ٹکرا نے کے با عث 2افراد کو کرنٹ لگ گیا
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ٹرالہ بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا نے کے با عث 2افراد کو کرنٹ لگ گیا۔
ریسکیو 1122کے مطابق نجی فلور ملز لوڑھکی میں ٹرالر اوپر سے گزرنے والے بجلی کے ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں 24سالہ سلمان اور 42سالہ مشتاق کوکرنٹ لگ گیا جنہیں تشویشناک حالت میں سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments