سیالکوٹ:قتل کیس میں 2ملزم گرفتار

 سیالکوٹ:قتل کیس میں 2ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس نے تھانہ بڈیانہ کے علاقے بٹر ڈوگراں میں اندھے قتل کے مقدمہ میں2ملزموں کو حراست میں لے لیا ۔

 محمد افضل کی لاش بٹر ڈوگراں کے قریب سے برآمد ہوئی تھی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کو قانون کے مطابق کارروائی مکمل کرنے کے بعد عدالت پیش کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...