سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شہری پر تشدد کا معاملہ،5ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں  شہری پر تشدد کا معاملہ،5ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شہری پر تشدد کا معاملہ ،ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد کے نوٹس پر مدعی محمد اسحاق کی مدعیت میں 8اگست کو مقدمہ درج کیا گیا۔

 تھانہ سبز پیر پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 5ملزموں کو گرفتار کر لیا جبکہ وقوعہ میں ملوث دیگر ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...