صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن وزیرآباد کے عہدیداروں کی حلف برداری
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن وزیرآباد کے نومنتخب صدر وحیدالرحمن زرگر اور دیگر عہدیدار وں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔۔۔
جس میں صدر صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن پنجاب افتخار احمد کھاری،سٹی صدر سیالکوٹ عظیم اکرم بھلا،سٹی صدر گجرات سیٹھ علی ارشد، صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ضلع وزیرآبادکے سرپرست اعلیٰ جاوید حسین زرگر،سرپرست محمد جاوید،صدر وحید الرحمن زرگر، سینئر نائب صدر احمد سعید اللہ والے ،نائب صدر محمد اکرم روبی جیولرز ،نائب صدر گوہر رشید،نائب صدر محمد یاسین ،جنرل سیکرٹری ناصر محمود اللہ والے ،جوائنٹ سیکرٹری محمد اکرم ، سفیان کپور،فنانس سیکرٹری محمد سلیم،ڈپٹی سیکرٹری وسیم اکبر،سیکرٹری اطلاعات ظہیر احمد کھوکھر،آفس مینجمنٹ سیکرٹری علی رشید نے شرکت کی ۔صدر پنجاب افتخار احمد کھاری نے نومنتخب عہدیدار وں سے حلف لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments