نالہ ڈیک : پانی کی سطح میں پھر اضافہ

نالہ ڈیک : پانی کی سطح میں پھر اضافہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نالہ ڈیک میں پانی کی سطح میں پھر اضافہ ہوگیا تاہم تازہ صورتحال کے مطابق پانی تاحال نالہ ڈیک کے کناروں کے اندر ہے اور کسی مقام پر کنارہ ٹوٹنے کی اطلاع نہیں ملی۔

گزشتہ دنوں میں طغیانی کی صورتحال کے دوران نالہ ڈیک کے مختلف مقامات پر ٹوٹنے والے کناروں کے باعث علاقے میں پانی داخل ہوا تھا، تاہم اب سیلابی صورتحال ختم ہوچکی ہے اور پانی کے اخراج کا پوائنٹ بھی نکل رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...