8 منشیات فروش گرفتار

8 منشیات فروش گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کینٹ اورتھانہ صدر گوجرانوالہ نے منشیات فروشی میں ملوث 8ملزموں کو گرفتار کر کے 13کلو280 گرام چرس برآمد کر لی ۔

ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرانوالہ انسپکٹر زبیر سیال، ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپکٹر قمر شہزاد اور پولیس ٹیموں نے دوران گشت و ناکہ بندی کارروائیاں کیں ، ملزموں میں ندیم، غلام عباس،اعجاز ،نورحسن وغیرہ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...