چور گینگ گرفتار ، 6 موٹر سائیکلیں برآمد
گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ شاہین نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب3رکنی عمر ی گینگ کو گرفتار کرکے مال مسروقہ 6 موٹر سائیکل برآمد کرلئے ۔
ایس ایچ او انجم شہزاد کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے کارروائی کی ، گرفتار ملزموں میں عمر نبی ،نبیل احمد اورمحمد بوٹا شامل ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments