بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے ملازمین کی ترقی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن گوجرانوالہ کے ملازمین کی ترقی

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ میں تقریباً 2 سال بعد محکمانہ پروموشن کمیٹی کا مرحلہ مکمل ہونے اور مختلف کیڈر کے ملازمین کی ترقیوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

 اسسٹنٹ سیکرٹری/کنٹرولر کے عہدے پر ذوالفقار علی، محمد عباس، مسعود احمد اور محمد افضل کو ترقی دی گئی جبکہ سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ارشد احمد، ارشد محمود، شفیق احمد کھوکھر، محمد بشیر، بلال احمد، محمد ارشد مغل، امجد علی، حبیب الرحمٰن، طارق محمود، محمد منشاء، غضنفر علی، محمد بلال اور حبیب علی کو ترقی ملی۔ اسسٹنٹ کے عہدے پر عطا اللہ سبحانی، محمد اسرار، سمیع اللہ، عدنان یوسف، انعام الحق، محمد عمران، محمد عمران، تنویر اعجاز، بابر محمود، فضل الٰہی رانا، محمد الطاف الرحمٰن اور محمد انور کو ترقی دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...