فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

راہوالی (نمائندہ دنیا )ملزموں نے فائرنگ کر کے 2نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا ۔

خوشی ٹاؤن کے رہائشی منیر گجر کا بیٹا عبدالمعیظ اور اسکا دوست عمار ملینیم سکول کے سامنے کھڑے تھے کہ حسن بھٹی ساکن کشمیر کالونی اور قاسم راجپوت نے فائرنگ شروع کردی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے جبکہ ملزم فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...