ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب

ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام یومِ  آزادی کے موقع پر پروقار تقریب

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی، ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزادوڑائچ، ڈپٹی کمشنرنوید احمد، ایڈیشنل سیشن ججز خورشید انجم، فرحان نبی، صدر ڈسٹرکٹ بار رانا فرحان علی خان ایڈووکیٹ، سیکرٹری بار حق نواز ہنجرا ایڈووکیٹ، نائب مشتاق مہرسمیت دیگر وکلا نے شرکت کی۔ مہمانانِ گرامی اور بار عہدیدار وں نے مل کر پرچم کشائی کی اور جشن آزادی کا کیک کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...