اے ڈی سی آر گجرات وقاص سکندری نے قیدیوں کیساتھ جشن آزادی منایا
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )یومِ آزادی کے موقع پر اے ڈی سی آر وقاص صفدر سکندری نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کے ہمراہ جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر قیدیوں کے ساتھ یومِ آزادی کی خوشیاں منائی گئیں اور ملکی سلامتی، ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments