ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن آفس میں یومِ آزادی تقریب‘بچوں میں تحائف تقسیم

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن آفس میں  یومِ آزادی تقریب‘بچوں میں تحائف تقسیم

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن آفس میں یومِ آزادی کی تقریب، بچوں میں تحائف تقسیم ،پاک فوج کے شہدا کیلئے دعا کی گئی ۔

 ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چودھری شہزاد، ڈپٹی واسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز، پراسیکیوشن سٹاف اور بچوں نے شرکت کی۔ شرکا نے پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں، یومِ آزادی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...