یوم آزادی جشن منانے کا نہیں بلکہ تجدید عہد کا دن :فیاض چٹھہ
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق ضلع ناظم گوجرانوالہ فیاض چٹھہ یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ یوم آزادی محض جشن منانے کا نہیں بلکہ تجدید عہد کا دن ہے ،
پاکستان کی ترقی و استحکام کیلئے ہمیں تمام ترصلاحیتیں پروئے کارلانے کی ضرورت ہے ۔چیف ایگزیکٹو میاں رئیل اسٹیٹ حاجی محمد نوازمہر نے کہا کہ برصغیرکے مسلمانوں نے آزادمملکت کیلئے عظیم قربانیاں دے کر پاکستان حاصل کیا۔اس موقع پر سابق صدر وزیر آباد با ر رانا وکیل احمد خان ، عبدالجبار باری ،رانا شاہداکبر ،میاں سعد نواز،سلامت گجر،ناصر حیات کلیار،ملک امتیاز احمد بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments