اصغر علی آکاش کو صحافتی خدمات پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

اصغر علی آکاش کو صحافتی خدمات  پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

پنڈی بھٹیاں نامہ نگار (نامہ نگار)یومِ آزاد ی کے موقع پر تحریکِ استحکامِ پاکستان کی جانب سے نیشنل پریس کلب پنڈی بھٹیاں کے سیکرٹری اصغر علی آکاش کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تقریب کے دوران اصغر علی آکاش نے ایوارڈ پنڈی بھٹیاں کی معروف علمی و ادبی شخصیت، صدارتی ایوارڈ یافتہ اور متعدد کتابوں کے مصنف شیخ اسد سلیم سے وصول کیا۔ اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹہ نے اصغر علی آکاش کی صحافتی کارکردگی کو سرا ہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...