سیالکوٹ:حویلی میں آتشزدگی بچھڑا جھلس کر ہلاک ہو گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تحصیل پسرور کنگرہ روڈ، کھرانہ اڈا میں حویلی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، ایک بچھڑا جھلس کر ہلاک ہو گیا ۔ اطلاع ملتے ہی فائر ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ آگ حویلی کے ایک کمرے کی لکڑی کی چھت اور توڑی تک محدود رہی۔
تحصیل پسرور کنگرہ روڈ، کھرانہ اڈا میں حویلی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، ایک بچھڑا جھلس کر ہلاک ہو گیا ۔ اطلاع ملتے ہی فائر ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ آگ حویلی کے ایک کمرے کی لکڑی کی چھت اور توڑی تک محدود رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments