ایس پی حسیب راجہ کی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے احکامات

ایس پی حسیب راجہ کی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے احکامات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس پی انویسٹی گیشن حسیب راجہ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسر وں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کردئیے۔

ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انصاف کی فراہمی اور انکی مشکلات کا بروقت ازالہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح اور نصب العین ہے اس سلسلہ میں شہریوں کودرپیش مسائل کے فوری ازالہ کے لیے بلا تفریق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا جارہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...