نواب روڈ دھلے اور ملحقہ علاقوں میںناقص صفائی پر ڈی سی برہم

نواب روڈ دھلے اور ملحقہ علاقوں  میںناقص صفائی پر ڈی سی برہم

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور شہری سہولیات کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

 ڈپٹی کمشنر نے نواب روڈ دھلے اور ملحقہ رہائشی و صنعتی علاقوں میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال پر سخت اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ نشاندہی کردہ علاقوں، خالی پلاٹوں، گلیوں اور محلوں میں فوری طور پر صفائی آپریشن مکمل کیا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...