راہوالی:تکرار پر رشتہ دار وں نے خاتون کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

 راہوالی:تکرار پر رشتہ دار وں  نے خاتون کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

راہوالی (نامہ نگار)محلہ شریف پورہ میں سسر سے شکایت کرنے پر 3خواتین اور 2مردوں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔

نوشین احتشام گھر میں تھی کہ اس کی بھابھی شبانہ ، ثنا اورصبا دختر ظفر اقبال سے تکرار ہوئی جس کی سسر سے شکایت کی اسی دوران شبانہ کا شوہر احسان اﷲ اور اس کے بھائی احمد رضا بھی آگئے اور تشدد شروع کردیا ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...