ایم ڈی ستھرا پنجاب کاصفائی کاجائزہ
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسل 14، 15، سیالکوٹ روڈ اور میونسپل کمیٹی قلعہ دیدار سنگھ کے مختلف علاقوں میں صفائی ،کوڑے کی کولیکشن، ورکرز کی حاضری کا جائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ افسروں و عملہ کو صفائی کا معیار میں مزید بہتربنانے کی ہدایت کی۔
سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسل 14، 15، سیالکوٹ روڈ اور میونسپل کمیٹی قلعہ دیدار سنگھ کے مختلف علاقوں میں صفائی ،کوڑے کی کولیکشن، ورکرز کی حاضری کا جائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ افسروں و عملہ کو صفائی کا معیار میں مزید بہتربنانے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments