پلاسٹک سے وابستہ 3اہم ایسوسی ایشنز کا بزنس گروپ کیساتھ الحاق

پلاسٹک سے وابستہ 3اہم ایسوسی  ایشنز کا بزنس گروپ کیساتھ الحاق

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پلاسٹک سے وابستہ تین اہم ایسوسی ایشنز، پلاسٹک کَراکری، پلاسٹک واشنگ مشین و کولر اور پلاسٹک فرنیچر سے وابستہ نمائندوں نے باہمی مشاورت کے بعد بزنس گروپ کیساتھ باضابطہ الحاق کا اعلان کر دیا۔

تقریب میں چیئرمین بزنس گروپ رانا ناصر محمود خان سمیت بزنس گروپ کے دیگر رہنماؤں اور تاجر برادری کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر پلاسٹک ایسوسی ایشن کی جانب سے حافظ طارق وڑائچ اور چودھری حنیف کو بزنس گروپ کی طرف سے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو باڈی کے امیدوار بھی نامزد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...