تتلے عالی:مختلف مقامات سے لاکھوں روپے مالیت کی زرعی موٹریں چوری

تتلے عالی:مختلف مقامات سے لاکھوں  روپے مالیت کی زرعی موٹریں چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)مرالی والہ میں امانت علی ،پرتھی پور میں رحمت علی،ارتالی خورد میں غلام فرید،قلعہ نوہد سنگھ میں کرم الٰہی کے کھیتوں سے لاکھوں روپے مالیت کی زرعی موٹریں چوری ہو گئیں۔

مرالی والہ میں امانت علی ،پرتھی پور میں رحمت علی،ارتالی خورد میں غلام فرید،قلعہ نوہد سنگھ میں کرم الٰہی کے کھیتوں سے لاکھوں روپے مالیت کی زرعی موٹریں چوری ہو گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...