اصلاح امت فاؤنڈیشن کا عید میلاد النبی ؐ بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

 اصلاح امت فاؤنڈیشن کا عید میلاد  النبی ؐ بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

موترہ(نامہ نگار)اصلاح امت فاؤنڈیشن ڈسکہ کی طرف سے جشن عید میلاد النبی ؐکو بھرپور انداز میں منانے کی تیاریوں کے حوالے سے اجلا س زیر صدارت صدر اصلاح امت فاؤنڈیشن مفتی عثمان رضا مدنی ہوا۔۔۔

 ڈسکہ کے نائب صد ر حافظ صداقت ،جنرل سیکرٹری حافظ افضال احمد سندھو ،حسن علی طاہر، عتیق ساجد ، ملک بابر ودیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں عیدمیلادالنبی ؐ کو بھرپور انداز میں منانے کے انتظامات کا جائزہ لیاگیا ۔مفتی عثمان رضامدنی نے کہاکہ حضرت محمد ؐ کی دنیامیں تشریف آوری کیساتھ ہی کفر وظلمت کے بادل چھٹ گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...