ڈسکہ :ہمسائے کی بچی کوگھر لے جاکر زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار

ڈسکہ :ہمسائے کی بچی کوگھر لے جاکر زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار

ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) اوباش نوجوان کی ہمسائے کی 10سالہ بچی کوگھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش۔

 مندرانوالہ میں نعیم اختر کی 10سالہ بھتیجی د کان پر چیز لینے گئی تو ہمسایہ بشارت مسیح ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ نازیباحرکات کرنے لگا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...