بیوی کا سر مونڈنے اور ناک کاٹنے کی کوشش‘خاوند کیخلاف مقدمہ

 بیوی کا سر مونڈنے اور ناک کاٹنے  کی کوشش‘خاوند کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بیوی کا سر مونڈنے اور ناک کاٹنے کی کوشش کرنے پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضع دھامونکے کی طفشالہ نے پولیس کو درخواست د ی کہ خاوند سلیم نے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دیں اور قینچی کیساتھ سر کے بال کاٹنے شروع کردئیے اور د کان سے بال صاف کرنیوالی کریم لاکر سرکے بال صاف کر دئیے اور ناک کاٹنے کی کوشش کرتا رہا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...