ڈسکہ :دوران گشت ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) سرکل پولیس نے دوران گشت ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد کرلی۔کنڈن سیا ن میں ریاست علی سے 20لٹر شراب ، موٹر وے پل لوڑھکی کے قریب زوہیب سے پسٹل 30بور معہ 5گولیا ں ‘ منڈیکی گورائیہ میں عمران احمد سے 1320گرام چرس، غلہ منڈی میں ملزم وکرم سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاں بر آمد کر لی گئیں۔
سرکل پولیس نے دوران گشت ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد کرلی۔کنڈن سیا ن میں ریاست علی سے 20لٹر شراب ، موٹر وے پل لوڑھکی کے قریب زوہیب سے پسٹل 30بور معہ 5گولیا ں ‘ منڈیکی گورائیہ میں عمران احمد سے 1320گرام چرس، غلہ منڈی میں ملزم وکرم سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاں بر آمد کر لی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments