پیغام مصطفی ؐ اپنانے سے ہمیں خداا و ر رسولؐ کی خوشنودی حاصل ہوگی:پیر دائود

پیغام مصطفی ؐ اپنانے سے ہمیں خداا و ر رسولؐ کی خوشنودی حاصل ہوگی:پیر دائود

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضا ئے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے خطبہ جمعۃ المبارک میں سرکار دوعالم تاجدارِ ختم نبوت ؐکے جشنِ ولادت پر عالم اسلام کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 اس مقدس دن وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی اور فلسطین و کشمیر وغیرہ کے مسلمانوں کی آزادی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ زندگی میں ایک مرتبہ پھر ہمیں اس بابرکت دن کے فیوض و برکات حاصل ہورہے ہیں،پیغام مصطفی ؐ اپنانے سے ہمیں خداا و رسول کی خوشنودی حاصل ہوگی اور دین و دنیا میں حقیقی کامیابیاں ملیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...