مدرسے کے اوپر بجلی کے تار طلبہ کیلئے خطرہ
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )دوآبہ میں واقع مدرسہ لبیک یارسول اﷲؐ کے قریب سے گزرتے بجلی کے خطرناک تار بچوں کیلئے پریشانی کاباعث بن گئے ۔
مذکورہ مدرسہ میں 100کے قریب طلبہ زیر تعلیم ہیں لیکن انکے اوپر سے گزرتے تار جانی نقصان کرسکتے ہیں ۔طلبہ کے والدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیپکو کے افسر وں کو کئی بار ان تاروں کے بارے آگاہ کرچکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments