میلاد کمیٹی کاجلوس کے راستوں کی مرمت ‘سکیورٹی کا مطالبہ

میلاد کمیٹی کاجلوس کے راستوں کی مرمت ‘سکیورٹی کا مطالبہ

تتلے عالی(نامہ نگار)میلاد کمیٹی نے جلوس کے راستوں کی مرمت ،صفائی اور سکیورٹی کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔

 جماعت اہلسنت کے رہنماؤں قاری شاہد افضال‘قاری محمدذوالفقار‘رانا علی حسن‘نذیر بھٹی‘سابق ناظم شبیر احمد نمبردار،راناطیب مقصود ودیگر نے میلاد جلوس کے راستوں کی فوری مرمت،صفائی ستھرائی کے علاوہ انتظامیہ نے سکیورٹی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...