تتلے عالی:مریم نواز شریف کلینک کی دیوار اونچی نہ ہو سکی

تتلے عالی:مریم نواز شریف کلینک کی دیوار اونچی نہ ہو سکی

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی مریم نواز شریف کلینک کی دیوار اونچی نہ ہو سکی۔

تتلے عالی میں گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کی از سر نو تعمیر سے دیگر سرکاری ونجی عمارتوں کی طرح مریم نواز شریف کلینک کی عمارت بھی سڑک سے 5فٹ نیچی ہو گئی ہے بارشی پانی کا نکاس رک گیا جبکہ سڑک کی تعمیر سے بیرونی دیوار کے برابر سڑک ہو گئی ‘ سٹاف اور مریض شاہراہ سے دکھائی دیتے ہیں۔ شہریوں نے فوری دیوار کو اونچا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...