رکشہ یونین کے عہدیداروں کا اعلان
تتلے عالی(نامہ نگار ) تتلے عالی رکشہ یونین کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا ۔ عہدیداروں میں چیئرمین عبدالرحمن جٹ، صدر نعیم گادی، تنویر حسین، شبیر احمد ہنجرا ،خزانچی اصغر گکھڑ شامل ہیں۔
تتلے عالی رکشہ یونین کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا ۔ عہدیداروں میں چیئرمین عبدالرحمن جٹ، صدر نعیم گادی، تنویر حسین، شبیر احمد ہنجرا ،خزانچی اصغر گکھڑ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments