گجرات:مضر صحت خوراک پر 5مراکز کو جرمانے

گجرات:مضر صحت خوراک  پر 5مراکز کو جرمانے

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع بھر میں خوراک کے معیار کی چیکنگ کے دوران55مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔

کارروائی کے دوران حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 5غذائی مراکز کو ایک لاکھ 7ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ 17خوراک کے مراکز کو بہتری کیلئے نوٹسز جاری کیے گئے ۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے چیکنگ کے دوران 3۔5 کلوگرام زائد المیعاد خوراک برآمد کر کے موقع پر ہی تلف کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...