ہیڈبمبانوالہ :مختلف واقعات میں رقم ، گھڑی اورموٹر سائیکل چوری

ہیڈبمبانوالہ :مختلف واقعات میں  رقم ، گھڑی اورموٹر سائیکل چوری

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) دومختلف واقعات میں رقم ، گھڑی اورموٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ محلہ اتحاد ٹاؤن میں زین کے گھر کی سیف الماری سے مبینہ طور پر گھر میں کام کرنے والے ملازمین رمضان، عاصمہ، علینہ، ایمان، فاہد نے نقدی ایک لاکھ روپے اور گھڑی چوری کر لی جبکہ ہیڈبمبانوالہ سے محمدعباس کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

 دومختلف واقعات میں رقم ، گھڑی اورموٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ محلہ اتحاد ٹاؤن میں زین کے گھر کی سیف الماری سے مبینہ طور پر گھر میں کام کرنے والے ملازمین رمضان، عاصمہ، علینہ، ایمان، فاہد نے نقدی ایک لاکھ روپے اور گھڑی چوری کر لی جبکہ ہیڈبمبانوالہ سے محمدعباس کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...