ٹریفک حادثات میںمتعدد افراد زخمی

ٹریفک حادثات میںمتعدد افراد زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹرسائیکل سے گرکر خان ٹاؤن کا 20 سالہ احمد شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں 50سالہ عارف، 23 سالہ عاصم، 25 سالہ ندیم، 30 سالہ منیب،21سالہ وقاص، 22 سالہ محبوب زخمی ہوگئے۔

تیز رفتار موٹرسائیکل سے گرکر خان ٹاؤن کا 20 سالہ احمد شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں 50سالہ عارف، 23 سالہ عاصم، 25 سالہ ندیم، 30 سالہ منیب،21سالہ وقاص، 22 سالہ محبوب زخمی ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...