کینیڈا بھجوانے کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنیوالا انسانی سمگلر گرفتار

کینیڈا بھجوانے کے نام پر کروڑوں  کا فراڈ کرنیوالا انسانی سمگلر گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )کینیڈا بھجوانے کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہری سے کروڑوں روپے بٹورنے والے انسانی سمگلر شعیب سرور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم شعیب سرور نے شہری سے 40 لاکھ 60 ہزار روپے اور 50ہزار امریکی ڈالر (مجموعی طور پر ایک کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد)کی خطیر رقم ہتھیائی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...