ڈی پی او گجرات نے رشوت لینے پر 3 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کر دیا
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ڈی پی او فیصل شہزاد نے رشوت لینے پر3ٹریفک اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔سرائے عالمگیر ناکہ پوائنٹ پر شہری سے رشوت لینے کی شکایت پر کارروائی کی گئی ۔ معطل ملازمین میں وارڈن اور دو اسسٹنٹ شامل ہیں۔
ڈی پی او فیصل شہزاد نے رشوت لینے پر3ٹریفک اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔سرائے عالمگیر ناکہ پوائنٹ پر شہری سے رشوت لینے کی شکایت پر کارروائی کی گئی ۔ معطل ملازمین میں وارڈن اور دو اسسٹنٹ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments