جشن عید میلاد النبی ؐ پر ڈسکہ کا سب سے بڑ ا جلوس آج آدمکے چیمہ میں نکالا جائیگا

جشن عید میلاد النبی ؐ پر ڈسکہ کا سب سے  بڑ ا جلوس آج آدمکے چیمہ میں نکالا جائیگا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )جشن عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر تحصیل ڈسکہ کا سب سے بڑا جلوس آج آدمکے چیمہ شریف میں نکالاجائیگا۔۔۔

 جس کی قیادت قاری مقصود افضل اور صاحبزادہ منصور افضل کرینگے ،ہزاروں عاشقان رسولؐ شرکت کرینگے ، جلوس آستانہ عالیہ آدمکے چیمہ سے شروع ہوکر اڈا آدمکے چیمہ میں اختتام پذیر ہوگا، راستے میں دودھ کی سبیلیں لگائی جائینگی اور جلوس کے اختتام پر دعائے خیر کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...