عید میلادالنبی ؐ عبادت، درود و سلام کیساتھ منا چاہیے :میاں سلیم
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کے رہنما میاں محمد سلیم نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی مبارک ہو، ہم اپنے کردار گفتار اور عمل میں حضور اکرم ؐکے اسوہ حسنہ کو اپنائیں۔۔۔
ہمیں چاہیے کہ عید میلادالنبی ؐکو عبادت درود و سلام اور سیرت کے مطالعے کے ساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے منائیں۔خالد محمود ہنجرا نے کہا کہ حضور اکرم ؐکی آمد دنیا کے اندھیروں میں روشنی جہالت میں علم نفرت میں محبت اور ظلم میں عدل کی نوید ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments