جشن عید میلاد النبیؐ آتے ہی پھولوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

جشن عید میلاد النبیؐ آتے ہی  پھولوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ شہرمیں12ربیع الاول آتے ہی پھولوں کی پتیوں اور ہاروں کی قیمتوں میں د کانداروں نے ہوشربا اضافہ کردیا۔۔۔

80روپے میں فروخت ہونیوالا گلاب کا ہار150سے 200روپے میں فروخت کرنے لگے ، د کانداروں نے پھولوں کی پتیاں جو 100سے 150روپے فی کلو فروخت ہوتی تھی ان کی قیمت 200سے 250روپے فی کلو کردی ۔ شہریوں کا کہناہے کہ ناجائز منافع خور کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔د کانداروں کاکہنا ہے کہ ہم مارکیٹ سے پھول خرید کر لارہے ہیں وہ مہنگے دے رہے ہیں اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...