سابق فنانس سیکرٹری پریس کلب حافظ آباد اعظم گوندل کے بھائی انتقال کرگئے

سابق فنانس سیکرٹری  پریس کلب حافظ آباد اعظم گوندل  کے بھائی انتقال کرگئے

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا )سابق فنانس سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب اعظم گوندل کے بڑے بھائی آصف گوندل مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔۔۔

 نمازِ جنازہ پہلے گڑھی اعوان قبرستان جبکہ بعد ازاں کالیکی منڈی میں میں ادا کی گئی، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چودھری امتیاز احمد تاج، سابق صدر و چیئرمین پریس کلب رانا محمد ارشد انجم، سابق صدر مظہر حسین وڑائچ سمیت صحافیوں، سماجی و سیاسی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات، معززینِ شہر اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...