میلادمنانے کیساتھ ہمیں پیغام مصطفیؐ اپنانے کا عہد کرنا ہوگا:دائود رضوی

میلادمنانے کیساتھ ہمیں پیغام مصطفیؐ  اپنانے کا عہد کرنا ہوگا:دائود رضوی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے سرکار دوعالم تاجدارِ ختم نبوت ؐکے 1501 سالہ جشنِ ولادت پر عالم اسلام کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا۔۔۔

 اس مقدس دن وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی اور فلسطین و کشمیر وغیرہ کے مسلمانوں کی آزادی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں۔ صاحبزادہ داؤد رضوی نے مزید کہا کہ اس دن میلاد مصطفیؐ منانے کے ساتھ ساتھ ہمیں پیغام مصطفیؐ اپنانے کا بھی عہد کرنا ہوگا،پیغام مصطفیؐ اپنانے سے ہمیں خداا و رسول کی خوشنودی حاصل ہوگی اور دین و دنیا میں حقیقی کامیابیاں ملیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...