جامع مسجد عثمانیہ میں محفل ذکر حبیب خد اؐ وحفاظ اکرام کی دستاربندی

جامع مسجد عثمانیہ میں محفل ذکر حبیب  خد اؐ وحفاظ اکرام کی دستاربندی

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار)جامع مسجد عثمانیہ محلہ عثمان گنج میں محفل ذکر حبیب خد اؐ وحفاظ اکرام کی دستاربندی کی گئی جس میں علامہ شبیر احمد عثمانی ، مولانا عبدالحنان صدیقی اور حافظ لیاقت علی نے خطاب کیا۔ معروف سماجی شخصیت ناصر حبیب نے 10افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کے ٹکٹ بھی دئیے۔

جامع مسجد عثمانیہ محلہ عثمان گنج میں محفل ذکر حبیب خد اؐ وحفاظ اکرام کی دستاربندی کی گئی جس میں علامہ شبیر احمد عثمانی ، مولانا عبدالحنان صدیقی اور حافظ لیاقت علی نے خطاب کیا۔ معروف سماجی شخصیت ناصر حبیب نے 10افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کے ٹکٹ بھی دئیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...