اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون نے آڑھتیوں کیساتھ کیک کاٹا

اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون نے آڑھتیوں کیساتھ کیک کاٹا

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سبزی منڈی کے آڑھتیوں نے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون کے ہمراہ میلاد مصطفی ؐ کے سلسلہ میں کیک کاٹا۔اس موقع پر عدنان بٹ، طارق آرائیں، عبدالحمید آڑھتی ،واصف علی سلہریا، پرویز رشید بھی موجود تھے ، بعد میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

سبزی منڈی کے آڑھتیوں نے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون کے ہمراہ میلاد مصطفی ؐ کے سلسلہ میں کیک کاٹا۔اس موقع پر عدنان بٹ، طارق آرائیں، عبدالحمید آڑھتی ،واصف علی سلہریا، پرویز رشید بھی موجود تھے ، بعد میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...