گجرات:لیور سنٹر کے قیام اور مشینری کی خریداری کیلئے فنڈز منظور
گجرات (نامہ نگار )کڈنی سنٹر گجرات کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس زیرِ صدارت نورالعین قریشی ڈپٹی کمشنر / چیئرپرسن کڈنی سنٹر کانفرنس روم میں ہوا۔
لیور سنٹر گجرات کے قیام اور مشینری کی خریداری کیلئے فنڈزکی منظوری، ڈائلسز ٹیکنیشن کورس کیلئے سکول کا قیام ، مالی معاملات اور کارکردگی ماہ جولائی زیر بحث آئے اور لیور سنٹر کی مشینری کیلئے ساڑھے 3کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments