قومی زبان، ادب اور علمی سرمایہ کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت، اورنگزیب کھچی

قومی زبان، ادب اور علمی سرمایہ کو عالمی سطح  پر اجاگر کرنے کی ضرورت، اورنگزیب کھچی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے ادار فروغِ قومی زبان کا دورہ کرتے ہوئے ۔۔۔

قومی زبان، ادب اور علمی سرمایہ کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ادار فروغِ قومی زبان ڈاکٹر راشد حمید کو ان کی تحریر کردہ پانچ نصابی کتب کے نصاب کا حصہ بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی علمی، ادبی اور تدریسی خدمات کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...