را ہوا لی :نہری پانی چوری کرنے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ
را ہوا لی (نما ئندہ دنیا )نہری پانی چوری کرنے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،
سب انجینئر سیکشن نندی پور سبط الحسنین نے ہمراہ ضلعدار ،پٹواری متعلقہ ایریا نہری پانی کی چوری کی روک تھام کے سلسلے دوران چیکنگا پانی چوری کرنے پر رقبہ کوٹ شاہاں میں سونی گجر ، آصف جٹ کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر ادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments